PRGTTI Lahore Free Courses April 2024 - 10 April 2024 Last Date

پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جابز 


{tocify} $title={Table of Contents}

ہاتھ کا ہنر۔۔۔ بڑھائے قدر

اب PRGTTI آپکے لیے لایا اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا اور مستقبل سنوارنے کا موقع۔
آج ہی پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور کے کورسز میں شامل ہوں اور 1500 روپے کے ماہانہ وظیفہ کے ساتھ مفت کورس کریں۔

مرد و خواتین کے مفت داخلے جاری ہیں۔

بے شمار کورسز کے ساتھ ملازمت کے لاتعداد مواقع۔
داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 10اپریل،2024
داخلے کیلئے کم ازکم عمر: 18سال

مزید معلومات کے لئے:

71-L گلبرگ III، نزدعسکری فلیٹسV-،کلمہ چوک،لاہور،پاکستان
0312-9230756 ,042-99230756-57،35969478.

پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، لاہور
پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، لاہور 


NewsPaper Link (Click Here)


Edu Jobs

I produce high-quality writing that informs, educates, and entertains. I am dedicated to delivering well-researched, SEO-friendly content that drives results and leaves a lasting impact. Let me help you tell your story and connect with your audience through the power of words!

Post a Comment

Previous Post Next Post